اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستانی حکومت نے باضابطہ طور پر ایران کی حمایت یافتہ،آئی آر جی سی سے تربیت یافتہ تنطیم زینبیون بریگیڈ کو دہشتگرد قرار دیدیا ۔یہ 22 اپریل کو ایرانی صدر رئیسی کے طے شدہ دورہ پاکستان سے عین قبل سامنے آیا ہے۔
پاکستان نےایرانی حمایت یافیہ عسکری تنظیم زنیبیون بریگیڈ کو دہشتگرد تنظیم قرار دےدیا۔واضح رہےکہ فاطمید بریگیڈکو شام میں سب سے بڑا ایران نواز گروپ سمجھا جاتا ہے اور وہ پاکستانی جنگجوؤں کا گروہ زینبیون کیساتھ ساتھ 2019ء سےامریکی پابندیوں کی زد میں ہے۔
مزید یہ بھی پڑھیں:بہاولنگرکشیدگی معاملہ خوش اسلوبی سے حل کرلیا، پنجاب پولیس
واضح رہےکہ فاطمید بریگیڈکو شام میں سب سے بڑا ایران نواز گروپ سمجھا جاتا ہے اور وہ پاکستانی جنگجوؤں کا گروہ زینبیون کیساتھ ساتھ 2019ء سےامریکی پابندیوں کی زد میں ہے۔واضح رہےکہ فاطمید بریگیڈکو شام میں سب سے بڑا ایران نواز گروپ سمجھا جاتا ہے اور وہ پاکستانی جنگجوؤں کا گروہ زینبیون کیساتھ ساتھ 2019ء سےامریکی پابندیوں کی زد میں ہے۔