اہم خبریں

جمہوریت کے بغیر پاکستان مستحکم نہیں ہو سکتا، ہمایوں مہمند ،جوڈیشری کے بغیر ریاست ختم ہو جاتی ہے، شہباز رانا، رانا ثنا اللہ کا بیان پارٹی پالیسی نہیں،” رانا احسان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )سینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ جب تک جمہوریت نہیں ہوگی پاکستان مستحکم نہیں ہو سکتا، وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈیبیٹ ایٹ ایٹ میں

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے،اس نے سب سے زیادہ سیٹیں جیتی ہیں، نئی جماعت کے نام کیلئے کام کیاجارہا ہے،شاہدخاقان عباسی

گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ ابھی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کروانا غیر آئینی ہے،جوڈیشری کے بغیر ریاست ختم ہو جاتی ہے، شہباز رانا نے کہا کہ وزیراعظم

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کاچیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کےانتخاب کابائیکاٹ کرنےکافیصلہ

کے دورہ سعودی عرب سے کسی مالی امداد کی امید نہیں ہے، ماہر معیشت شہباز رانا کی وزیراعظم پر تنقید کرتے ہو ئے کہا کہ منہ سے وزیراعظم عوام کو مشکل وقت

مزید پڑھیں :بھارتی برانڈ boatکا ڈیٹا چوری،75 لاکھ لوگوں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر موجود

کیلئے تیار ہونے کا کہہ رہے ہیں” رانا احسان نے کہا کہ رانا ثنا اللہ کا بیان پارٹی پالیسی نہیں ہے۔

مزید پڑھیں :چیف جسٹس پاکستان کی مدت میں توسیع کی بات افواسازی سےپھیلائی جارہی ہے، راناثنااللہ

متعلقہ خبریں