اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ن لیگ کے راہنما راناثنااللہنے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کی مدت میں توسیع کی بات افواسازی سےپھیلائی جارہی ہے،مدت میں توسیع کی افواہ پھیلاکرچیف جسٹس کی شخصیت کونقصان پہنچانےکی کوشش ہے،قاضی فائزعیسی آزادجج ہیں،کسی ایسی ڈیل کاحصہ نہیں بنیں گے،نارمل حالات میں الیکشن ہوتےتوپی ٹی آئی کویہ میڈیٹ نہیں ملتا،جوبندوبست کیاگیااس
مزید پڑھیں :رمضان کے بعد ہر محاذ پر گرمی میں اضافہ ہوگا، قیصر شریف ، اس وقت ملک میں نارمل حالات نہیں، اظہر صدیق
کےردعمل میں ہی پی ٹی آئی کومینڈیٹ ملا،ایسےبندوبست کاہمیشہ سیاسی طورپرردعمل آتاہے،آخری ہفتےمیں جوسزائیں ہوئیں بانی پی ٹی آئی کواس کاردعمل آیا،وکٹم کارڈچارج ہونےسےپی ٹی آئی کو10سے15فیصدفائدہ ہوا،میرانہیں خیال کہ بانی پی ٹی آئی کےجیل کےباہرہونےسےہمیں زیادہ نقصان ہوتا۔اتحادی حکومت جتنی ن لیگ کی ہے اتنی پیپلز پارٹی کی بھی ہے،مجھے پنجاب میں اہم عہدہ
مزید پڑھیں :عید الفطر کے موقع پر ٹرینوں کا شیڈول۔۔۔جانئے
دینے کا اب تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا، مجھے پنجاب میں اہم عہدہ دینے کا اب تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا، اتحادی حکومت جتنی ن لیگ کی ہے اتنی پیپلز پارٹی کی بھی ہے۔ ملک پہلے سیاسی اور بعد میں معاشی بحران کا شکار ہوا، سازش کے تحت ملک کو بحران کا شکار کیا گیا، آج سیاسی اور معاشی بحران بدترین سطح پر ہیں، دونوں بحران ایک ساتھ نہیں چل سکتے، سیاسی بحران کے خاتمے کیلئے سیاسی طریقہ اپنانا چاہیے، الیکشن سے توقع تھی
مزید پڑھیں :پاکستان ایران گیس پائپ لائن کے 80 کلومیٹر حصے کو مکمل کرنے کیلئے کام شروع ہو گیا
کہ بحران ختم ہوگا لیکن نہیں ہوا۔ سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے گھڑی پہلے چرائی اور پیسے بعد میں جمع کرائے، توشہ خانہ میں انہوں نے ہیراپھیری کی، ان پر درست کیسز ہیں مگر ان کیسزمیں خامیاں ہوئیں، ان کے کیسز بریت کے نہیں ہیں، سزاؤں سے انہیں فائدہ ہوا۔رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ مجھے پنجاب میں اہم عہدہ دینے کا اب تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا، پارٹی میں بات ہوتی رہی ہے، عید کے بعد پارٹی عہدہ دینے کے حوالے سے فیصلہ کرے گی، میرے حوالے سے پارٹی قائد فیصلہ کریں گے ، اس کو تسلیم کریں گے۔
مزید پڑھیں :ٹوئٹر سے بوٹ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا آغاز