آج بروز ہفتہ 6 اپریل 2024 موسم کی تازہ ترین صورتحال

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔جبکہ
مزید پڑھیں:عید سے قبل پاکستان میں سونے کے نرخ گر گئے

میدانی علاقوں میں بعداز دوپہر گرد آلود ہواوئیں چلنے کا امکان۔ تاہم گلگت بلتستان، کشمیر اور ملقحہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک

کے ساتھ بارش کا امکان۔اتوار کے روز ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ تاہم

میدانی علاقوں میں بعداز دوپہر گرد آلود ہواوئیں چلنے کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک

جبکہ جنوبی علا قوں میں گرم رہا۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت : جیکب آباد 40 ، خیر پور اور پڈعیدن میں 39گری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔