اہم خبریں

حافظ نعیم الرحمن سراج الحق اور لیاقت بلوچ کو شکست دیکر مرکزی امیر منتخب ہو گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )جماعت اسلامی کے انٹرا پارٹی الیکشن جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمن سراج الحق اور لیاقت بلوچ کو شکست دیکر مرکزی امیر منتخب ہو گئے

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی میں شدید اختلافات، شیر افضل مروت ،عمیر نیازی پارٹی سیاست سے باہر

حافظ نعیم الرحمان جماعت اسلامی پاکستان کے چھٹے امیر منتخب ہوئے ہیں۔ حافظ نعیم 2029 تک جماعت اسلامی پاکستان کے امیر رہیں گے۔

مزید پڑھیں :فواد چوہدری کو عید سے قبل بڑا ریلیف مل گیا

امیر کےانتخاب کے لیے جماعت اسلامی کے 45 ہزار سے زائد ارکان نے ووٹ ڈالا۔ حافظ نعیم الرحمان 80 فیصد سے زائد ووٹ لےکر امیر منتخب ہوئے۔

مزید پڑھیں :اگر میں جج ہوتی تو نہ صرف سزائے معطل کرتی ، معافی بھی مانگتی،علیمہ خان

متعلقہ خبریں