اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایکس بندش کیس میں محکمہ داخلہ کے زبانی بیان پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ برہم عید کے بعد سیکرٹری داخلہ کو ذاتی حیثیت
مزید پڑھیں :لا ہو ر ہا ئی کو رٹ کے ججز کو بھی مشکو ک خط مو صول
میں طلب کر لیا، چیف جسٹس نے ریما رکس میں کہا اس رپورٹ سے تو بہتر میرا سیکرٹری بنا دیگا ،کوئی ثبوت بھی ہوں گے ناں ،آئی بی کی رپورٹ پر آپ
مزید پڑھیں :معاشی بدحالی کے باعث گاڑیوں کے بعد موبائل فون کمپنیاں فونز سستے کرنے پر مجبور
نے اٹھا کر ایکس بند کردیا ،اس میں کوئی وجوہات نہیں لکھی ہوئی صرف قیاس پر مبنی رپورٹ ہے، سیکرٹری داخلہ کو بلائیں ان کے بس کی بات نہیں ، کیس کی سماعت 17 اپریل تک ملتوی کر دی گئی۔
مزید پڑھیں :ستاروں کی روشنی میں آج بروز بدھ 3 اپریل 2024 آپ کا دن کیسا رہے گا ؟؟