اہم خبریں

ن لیگ کا بڑا یو ٹرن، سیاسی میدان میں بڑا دھماکہ،جانئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ سیاسی استحکام کے لیے پاکستان تحریک انصاف کی طرف ہاتھ بڑھانے کو تیار ہیں لیکن کچھ ذمہ داری تو پی ٹی آئی کی بھی ہے۔ اسلام آبا د میں

مزید پڑھیں :2024 کا پہلا سورج گرہن کب ہو گا،کہاں کہاں دیکھا جا ئے گا،جانئے

مصدق ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کے ساتھ بڑے اچھے طریقے سے سیاسی معاملات اور اتحاد آگے بڑھ رہا ہے، اس کی حمایت غیر مشروط ہے، ماضی میں بھی پیپلزپارٹی نے غیر
مزید پڑھیں :ججز کو دھمکی آمیز خطوط، تحریک انصاف نے فوری تحقیقات کا مطالبہ کردیا

مشروط حمایت کی تھی۔انہوں نے کہا کہ سیاسی استحکام کے لیے پاکستان تحریک انصاف کی طرف ہاتھ بڑھانے کو تیار ہیں لیکن پی ٹی آئی بھی سیاسی استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ سیاسی استحکام معاشی

مزید پڑھیں :خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی

استحکام سے جڑا ہے ، نوک جھونک چلتی رہے گی ملک کو چلنے دیا جائے۔وفاقی وزیر مصدق ملک کا کہنا تھا کہ عالمی منڈی میں جب تیل کی قیمت بڑھتی ہے تو سب متاثر ہوتے ہیں ، ڈالر کی قیمت بڑھنے سے بھی
مزید پڑھیں :نادراایف آرسی کی نارمل اور ایگزیکٹوفیس کتنی ہے؟جانئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔انہوں نےکہا کہ سیاسی استحکام آئے گا تو معاشی استحکام آئے گا، شہباز شریف پہلے بھی چارٹر آف اکنامی کی پیشکش کر چکے ہیں۔

مزید پڑھیں :استنبو ل،نائٹ کلب میں آتشزدگی،درجنوں افراد ہلاک

متعلقہ خبریں