اہم خبریں

سینیٹ الیکشن،بیشتر ارکان نے وو ٹ پو ل کر لیا

سینیٹ کی 19 نشستوں پر انتخابات ، قومی ا ور صوبائی اسمبلیوں میں بیشتر ارکان نے وو ٹ پو ل کر لیا ، پو لنگ کا عمل شام چا ر بجے تک بلا تعطل جا ری رہے گا،،سندھ کی 12، پنجاب کی 5 ،اسلام آباد کی 2

مزید پڑھیں :خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی
نشستوں پر وو ٹ ڈالے جا رہے ہیں،18سینیٹرز پہلےبلامقابلہ منتخب ہوچکے ، بلوچستان کی 11 اور پنجاب کی 7 جنرل نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ کامیاب قرار پائے ، سندھ میں سینیٹ کی 12 نشستوں پر
مزید پڑھیں :جعلی حکومت تسلط رکھنے کےلیے اور زیادہ خائف کرے گی،لطیف کھوسہ

19 امیدواروں مد مقا بل ہیں، پنجاب میں خواتین اور ٹیکنو کریٹ کی دو، دو، ایک اقلیتی نشست پر ووٹنگ جا ری ، سینیٹرز کا چھ برس کے لیے انتخاب کیا جائے گا۔ادھر
عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر، عمر ایوب کی سپیکر ایا ز صا دق سے ملا قات ،،سپیکر نے عمر ایوب کی درخواست کی تصدیق کر لی،،عمر ایوب قومی اسمبلی میں آزاد ارکان کے اپوزیشن لیڈر ہونگے
مزید پڑھیں :سی ٹی ڈی کی کا رروائیاں،22 دہشتگرد گرفتار
وزیر اعظم اپنے حلیفوں کو ساتھ لے کر چلیں ، ا یم کیو ایم رہنما فاروق ستار کا مشورہ کہا ،ایک کمرے میں تین چار دن بیٹھیں اور ٹھنڈے دل سے فیصلہ کریں ، تلخیو ں سے معاملا ت حل نہیں ہو ں گے ،،عوام اور آ ئی ایم ایف کے درمیان بیلنس قائم کرنا ہو گاحکومت کو شاہد اس وقت معاملات کی سنگینی کا اندازہ نہیں مہنگائی اور بیروزگاری کو کم کیا جائے ،،لوگوں کے پاس دو آپشنز ہی رہ گئے ہیں سڑکوں پر آ جائیں یا
مزید پڑھیں :ہائیکورٹ ججز کے خط کے بعد نیا پنڈوڑا باکس کھل گیا

خودکشی کر لیں ،،وفاقی حکومت اور سندھ کی صوبائی حکومت خواب خرگوش کے مزے لے رہی، خالد مقبول صدیقی نے کہا خیبرپختونخوامیں سینٹ الیکشن نہ ہونے پر کیا صورتحال بنے گی اس کاعلم نہیں،پاکستان میں عدلیہ اور نظام انصاف کا بہتر ہونا بہت ضروری ہے ،اس میں سے بہت سی خیر نکل سکتی ہے
مزید پڑھیں :اسرائیلی فضائیہ کا ایرانی قونصل خانے پر حملہ ،سینئر ایرانی کمانڈر سمیت 6 افراد جاں بحق

متعلقہ خبریں