اہم خبریں

جمہوری وطن پارٹی کےگہرام بگٹی نےوزیراعلیٰ بلوچستان کی رکنیت الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعلیٰ بلوچستان کی رکنیت جمہوری وطن پارٹی کے نوابزادہ گہرام بگٹی نے چیلنج کردی تفصیلات
کی مطابق دائر کی درخواست میں  موقت اختیار کیا گیا کہ سرفراز بگٹی کوحلقہ پی بی 10 سے الیکشن لڑنے کی اجازت کیسے دی
مزید پڑھیں:خیبر پختونخوا،بارشوں سے تباہی ،مختلف حادثات میں10 افراد جاں بحق

گئی، سرفراز بگٹی نگران کابینہ کا حصہ ہوتے ہوئے الیکشن نہیں لڑ سکتے، سرفراز بگٹی نے من پسند پولنگ عملہ تعینات کرا کر استعفیٰ دیا اور الیکشن لڑا، درخواست سرفراز بگٹی متن کے مطابق میر سرفراز بگٹی نے کاغذی کارروائی میں جہاں سے ووٹ

لیےاسکی شرح 80 سے 99 فیصدتھی، 99فیصدووٹ کاسٹنگ کہیں ممکن ہی نہیں،انگوٹھے ویری فائی کرائے جائیں،سرفراز بگٹی الیکشن لڑنے کیلئےاہل نہیں تھے تو بلوچستان اسمبلی کی رکنیت کیسے رکھ سکتے ہیں،گہرام بگٹی نے

درخواست میں پی بی 10 کی نشست فوری خالی قرار دیکر ضمنی انتخاب کرانیکی استدعا کردی۔

متعلقہ خبریں