وزیر صحت نےآپریشن تھیٹر میں ٹک ٹاک بنانے کا نوٹس لے لیا

شاہ کوٹ (نیوز ڈیسک )وزیر صحت پنجاب نے شاہ کوٹ کے سرکاری اسپتال کے آپریشن تھیٹر میں ٹک ٹاک بنانے کا نوٹس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹری ہیلتھ کیئر پنجاب نے شاہ کوٹ
مزید پڑھیں:سوشل میڈیا پر تنقید ،پی ٹی آئی نے محمد افضل خان کا ٹکٹ منسوخ کردیا

ہسپتال کی گائناکالوجسٹ ڈاکٹر شازیہ جاوید کو معطل کر دیا۔ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز سرگودھا ڈویژن نے رانا ریاض احمد کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی 72 گھنٹے میں
اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔
گزشتہ روزضلع ننکانہ کے تحصیل ہیڈکوارٹرز ٹی ایچ کیو اسپتال شاہ کوٹ کے آپریشن تھیٹرمیں مریضہ کی ٹک ٹاک بنائی، نرس نےآپریشن تھیٹرمیں دوران آپریشن مریضہ کی ویڈیو بنا کرسوشل میڈیا پروائرل کردی۔