اہم خبریں

عدلیہ کوجومدددرکارہوگی فر اہم کی جائیگی،وزیر اعظم نے یقین دہانی کرادی،خواجہ آصف

ف
اسولام آباد ( اے بی این نیوز          ) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نےیقین دہانی کرائی ہےعدلیہ کوجومدددرکارہوگی فر اہم کی جائیگی،میری خواہش ہے

مزید پڑھیں :اتنے سنگین الزامات پر ریٹائرڈ جج اورایگزیکٹیو کیسے تحقیقات کرسکتے ہیں ؟شیر افضل

کہ عدلیہ کی جوبھی شکایات ہیں ،ورہوجائیں،اگرشکایت آئی ہےتوپراسس کوفالوکیاجائےگا،ادھر ،فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ کے6ججزکاچیف جسٹس پاکستان کوخط لکھا الارمنگ

مزید پڑھیں :عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہو گی ،چیف جسٹس

صورتحال ہےججزنےجوالزامات لگائے اس حوالےسےچیف جسٹس نےفیصلہ کرناہے،چیف جسٹس پاکستان صورتحال کاجائزہ

مزید پڑھیں :کراچی ، ڈی آئی جی کے بیٹے نے شہر میں دہشت پھیلا دی،سر عام فائرنگ

لےرہےہیں،پیپلزپارٹی چاہتی ہے اس معاملے کی انکوائری ہونی چاہیے۔

مزید پڑھیں :نظام عدل کومنہدم کیاگیا تو آئین وقانون کی حیثیت ختم ہوجائےگی،لطیف کھوسہ

متعلقہ خبریں