اہم خبریں

نظام عدل کومنہدم کیاگیا تو آئین وقانون کی حیثیت ختم ہوجائےگی،لطیف کھوسہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )   )لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکامراسلہ نہیں تمام صوبوں میں یہی صورتحال ہے،9مئی سےلیکر9فروری تک جوکچھ ہواوہ لندن پلا ن کاحصہ

مزید پڑھیں :ججز خط،وزیراعظم نے معاملے کی چھان بین کا کہہ دیا،اعظم نذیرتارڑ

ہے،نوازشریف کوگرفتارکرنےکےبجائے ریڈکارپٹ پررخصت کیاگیا،نوازشریف اسلام آبادپہنچےتوتصدیق کیلئےبائیومیٹرک چل کرآئی،قوانین میں ترامیم کرکےنوازشریف کی سزاؤں کو ختم

مزید پڑھیں :اسلام آباد سمیت ملک بھر میں زلزلے کے جھٹکے
کیاگیا،ججزکےخط کےپیش نظرتمام بارکونسلز نےمطالبات پیش کیےہیں،موجودہ حالات میں عدلیہ پردباؤڈالنےکی کوشش کی جارہی ہے،نظام عدل کومنہدم کیاگیا تو آئین وقانون کی حیثیت ختم ہوجائےگی۔

مزید پڑھیں :سکولوں ،کالجوں میں موسم بہار کی چھٹیوں بارے بے ترتیب شیڈول کا اعلان

متعلقہ خبریں