اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رمضان المبارک کی مناسبت سے اسلام آباد میں قرآن پاک کے قدیمی نسخوں کی تین روزہ نمائش کا آغاز ،خانہ فرہنگ ایران
مزید پڑھیں :صدر مملکت آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمن کا چین کے سفارت خانے کا دورہ
کے ڈائریکٹر جنرل اور چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے نمائش کا افتتاح کیا ،چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز کا نمائش کی تقریب
مزید پڑھیں :نارکوٹکس کنٹرول کیلئے تین پولیس سٹیشنز بنانے کی منظوری
سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ قرآن پاک سے مسلمانوں کی محبت کااندازہ ان قدیمی نسخوں سے لگایا جاسکتا ہے، قرآن پاک اوراق ہی نہیں سینوں میں
مزید پڑھیں :ایف بی آر کا ملازمین کی تفصیلات کیلئے سول انٹیلی جنس ایجنسی کو ٹاسک
بھی محفوظ ہے،ایران میں قرآن پاک کے قدیمی نسخوں کو محفوظ بنانے کا کام انتہائی محنت سے کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں :محسن نقوی سمیت پنجاب کے 7 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب