اسلام آباد (اے بی این نیوز )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشر ی بی بی کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے،،بانی پی ٹی آئی کو 4 اپریل کو عدالت میں پیش کیا جائے ۔
مزید پڑھیں :سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی حق دار نہیں ، پشاور ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری
عدالت کا جیل سپرٹینڈنٹ اڈیالہ کو حکم۔درخواستوں پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کی،،جیل حکام کی جانب سے آج بھی بانی پی ٹی آئی کی وڈیو لنک حاضری نہیں لگوائی ۔