اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مہنگائی کے ستائے بجلی صارفین پر 967 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری ،،نیپرا کو درخواستیں موصول ،، درخواستیں 6 بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے جمع کرائیں۔
مزید پڑھیں :تاحیات نااہلی کی مدت 5 سال کرنے کیخلاف درخواست خارج
یپرا بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواستوں پر 2 اپریل کو سماعت کرے گی۔ درخواستوں میں تنخواہیں ، مراعات اور ریٹائرمنٹ کے بعد فائدے بھی شامل ،، درخواستیں مالی سال 25-2024 میں ریونیو
مزید پڑھیں :
ضروریات کی مد میں دائر کی گئی ہیں،، 19 مارچ کو سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے نیپرا کو بجلی کی قیمت میں 4 روپے 99 پیسے
مزید پڑھیں :
فی یونٹ اضافے کی درخواست بھی جمع کرائی گئی تھی۔نیپرا بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر 28 مارچ کو سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیں :