اہم خبریں

ضمنی انتخابات، اپیلیٹ ٹریبونلز قائم کرد یئے گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کیلئے اپیلیٹ ٹریبونلز قائم کردیے، الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی نشستوں ،ضمنی الیکشن کیلئے اپیلیٹ ٹریبونلز
مزید پڑھیں :انتظامیہ کو پی ٹی آئی کے جلسے سے متعلق دو دن میں فیصلہ کرنے کا حکم

قائم کیے گئے،کےپی کی نشستوں کیلئے جسٹس نعیم انور، جسٹس شکیل احمد اور جسٹس فضل سبحان اپیلیٹ ٹریبونل ہیں،سندھ کی نشستوں کیلئے جسٹس شمس الدین عباسی اپیلیٹ ٹریبونل ہیں،بلوچستان کی نشستوں کیلئے

مزید پڑھیں :وزیراعظم کی ٹیکس معاملات عوام بالخصوص کاروباری طبقے کے لیے آسان بنانے کی ہدایت

جسٹس عامر نواز رانا اپیلیٹ ٹریبونل ہیں،پنجاب کی نشستوں کیلئے جسٹس شاہد کریم، جسٹس سرفراز ڈوگر، جسٹس احمد ندیم اور جسٹس مرزا وقاص رؤف اپیلیٹ ٹریبونل،کاغذات نامزدگی سے متعلق ریٹرننگ

مزید پڑھیں :مافیاز قوم کے اربوں کھربوں روپےہڑپ کر گئے،قرض سے جان چھڑانا ہوگی، شہبازشریف

افسران کے فیصلے اپیلیٹ ٹریبونلز میں چیلنج کیے جاسکیں گے،قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 23 نشستوں پر 21 اپریل کو ضمنی الیکشن کرائے جائیں گے۔

مزید پڑھیں :جی سی یونیورسٹی کے پروفیسرپر طلبہ کا حملہ،بدترین تشدد

متعلقہ خبریں