ڈی آ ئی خان ( اے بی این نیوز )قرضے لے کر ملک نہیں چلتے ہمیں اپنے وسا ئل بڑ ھا نے ہو نگے، ملک پر نا اہل ٹو لہ مسلط کر دیا گیا،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی میڈیا سے گفتگو ، کہا
مزید پڑھیں :ستاروں کی روشنی میں آج بروز اتوار17مارچ 2024 آپ کیلئے کیسا رہے گا ؟؟
وفا ق کو درپیش ما لی مسا ئل سے آ گا ہ ہیں لیکن یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ ہمارے بقایا جات ہمیں نہ دیں ،ہمیں بھیک نہیں چاہیے، وفاق سے اپنا حق مانگتے ہیں،وفاق صوبے کے حقوق سے انکار نہیں کرسکتا،قومیں
مزید پڑھیں :شمالی وزیرستان ،شہید لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی اور کیپٹن محمد بدر کی نماز جنازہ ادا
قرضوں سے نہیں بنتی، امن و امان میری پہلی ترجیح ہے، صحت کارڈ کا دوبارہ اجراء کردیا ،مہنگائی پر کنٹرول کرناہوگا، با نی چیئر مین کو ایک چیز کی فکر ہے کہ ملک میں جو حالات چل رہے ہیں ایسا نہ ہو کہ ہم اس جگہ
پر چلے جائیں جہا ں سے واپسی کا راستہ نہ ہو،وزیراعلیٰ منتخب ہونے کے بعد پہلی بار اپنی رہائشگاہ پہنچنے پر علی امین گنڈاپور کاوالہانہ استقبال،کارکنوں کی بڑی تعداد نے گل پاشی کی۔
مزید پڑھیں :جنرل اسمبلی میں اسلاموفوبیا کیخلاف قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کرتے ہیں،دفترخارجہ















