اہم خبریں

شہداء کے خلاف توہین آمیز مہم ناقابل برداشت ہے، تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )شہداء کے خلاف توہین آمیز مہم ناقابل برداشت ، ملوث شرپسند عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے گی،وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکی لاہورمیں پریس کانفرنس ،کہاسیاست کی
مزید پڑھیں :ملک غیرسنجیدہ لوگوں کے حوالے نہیں کیا جاسکتا، خواجہ آصف

بات بعد میں پاکستان ہے تو ہم ہیں، سیاسی تنقید کریں مگر ریڈ لائنز کراس نہیں ہونی چاہیے، بارڈر کے پار پاکستان مخالف لابی بھی اس گھناؤنی مہم میں اپنا حصہ ڈال رہی ہے، پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا کی ٹیم

مزید پڑھیں :ایوارڈ یافتہ ایس لگژری امیگریشن کی جانب سے کینیڈا، برطانیہ اور امریکہ کی امیگریشن کے موضوع پر 20ویں ون آن ون سیمینارکا انعقاد

ان اکاؤنٹس کے پیچھے ہے، ایک سیاسی جماعت نے پہلے بھی شہداء کیخلاف توہین آمیز رویہ اختیار کیا ، ایسا رویہ ناقابل برداشت ہے، ملوث افرادکی شناخت کی جا چکی،قومی یکجہتی اور سلامتی کیلئے ہمیں اکٹھے ہونا

مزید پڑھیں :جنرل اسمبلی میں اسلاموفوبیا کیخلاف قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کرتے ہیں،دفترخارجہ
چاہیے، ہم ملک کو ڈیفالٹ نہیں ہونے دیں گے، لوگوں کی زندگی کو آسان بنانا ہمارا مشن ہے،احتجاج آئی ایم ایف کی عمارت کے سامنے نہیں پاکستان آکرکریں،میثاق معیشت کی ہماری دعوت قبول کی جاتی تو آج حالات مختلف ہوتے
مزید پڑھیں :علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات سے کوئی برف نہیں پگھلی، عمران خان

متعلقہ خبریں