اسلام آباد(نیوزڈیسک)رہنماء تحریک انصاف شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی ورکرز سے معافی مانگ لی۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر )پر جمعہ کو جاری ایک بیان میں
شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی ورکرز سے معافی مانگ لی۔
مزیدپڑھیں:پی ٹی آئی میں ممکنہ پھوٹ،صاحبزادہ حامدرضا پھٹ پڑے
اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ میری بات سے اگر کسی کی دل آزادی ہوئی ہے تومیں معذرت خواہ ہوں۔
Heartiest apology to PTI workers if they felt offended by my any remarks. https://t.co/0XfXND2oln
— Sher Afzal Khan Marwat (@sherafzalmarwat) March 15, 2024
واضح رہے کہ شیر افضل مروت نے مبشر لقمان سے ملاقات پر تنقید کرنے والے کارکنان کو باپ نہ بننے کا مشورہ دیا تھا۔