اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کا جعلی کرنسی کی روک تھام کیلئے پلاسٹک کرنسی لانے کا منصوبہ،نئے پلاسٹک نوٹ کے پلان پر آئی ایم ایف کو بریفنگ دی جائے گی،آئی ایم ایف کو جعلی کرنسی کی روک
مزید پڑھیں :بشری ٰ بی بی کی بہن نے پی ٹی آئی میں شیر افضل مروت کے کردار پر سوالات اٹھا دیئے
تھام کیلئے اقدامات سے بھی آگاہ کیاجاۓ گا۔ آئی ایم ایف نے انسداد کرپشن اداروں کی استعداد بارے رپورٹ تیار کرانے کی شرط رکھی تھی،واضح رہے کہ اس وقت بھی مارکیٹ میں جعلی کرنسی گردش کر رہی
مزید پڑھیں :کریمنل لا ءکا آئی ایم ایف سے کیا تعلق،مزیدسیٹیں چھینی گئی تو مزاحمت کرینگے،عمرایوب،بیرسٹر گوہر،اسد قیصر
ہے جن میں ایک ہزار کا نوٹ سر فہرست ہے،غریب عوام اکثر اس ھولے سے دھوکہ کھا جاتی ہے،حکومت کی جانب سے لاکھ کوششیں کی گئیں کہ جعلی کرنسی کو روکا جائے لیکن ابھی تک کو خاطر خواہ کامیابی حاصل نہ ہو
مزید پڑھیں :ایرانی صدر ابراہیم رئیسی جلد پاکستان کا دورہ کریں گے،ایرانی سفیر رضا امیری مقدم
سکی ان تما اقدامات کو پیش نظر رکھتے ہو ئے حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اب پلاسٹک کی کرنسی جاری کرے گی امکانات یہ ظاہر کئے جا رہے ہیں کہ اس اقدام سے جعلی کرنسی روکنے میں خاطر خواہ کامیابی حا صل ہو سکے گی۔
مزید پڑھیں :چینی حکومت کی طرف سے بلوچستان اور کے پی کے متاثرین بارش کیلئے امداد