عمران خان کی عبوری ضمانتوں پر آج سماعت ہوگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی سماعت آج
مزید پڑھیں:امریکا نے ایک بار پھر ڈونلڈ لو کے خلاف الزامات کی تردیدکردی

(جمعہ) کو ہوگی۔تفصیلات کے مطابق عبوری ضمانتوں کی سماعت ہوگی جن میں جناح ہاؤس اور دیگر تین مقدمات شامل

ہیں۔ جج ارشد جاوید ضمانتوں پر سماعت کریں گے۔تاہم عدالت نے استغاثہ کو ہدایت کی کہ عمران خان کی ویڈیو لنک پر

حاضری کا انتظام کیا جائے۔ اس کے خلاف مقامی تھانے میں مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔