اسلام آباد ( اے بی این نیوز )یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ نامزد کرسکتے ہیں،پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی مرزااختیاربیگ کی میڈیا سے گفتگو کہاپیپلزپارٹی کی پوری کوشش ہے یوسف رضا گیلانی دوبارہ سینیٹر منتخب ہوں،علی موسیٰ گیلانی نے کہا پارٹی نے
مزید پڑھیں :فیض آباد دھرنا کمیشن کی حتمی رپورٹ تیار
یوسف رضا گیلانی کو کہا ہے کہ ہمیں آپ کی سینیٹ میں ضرورت ہے ،چیئرمین سینٹ کافیصلہ وقت آنے پر کیا جائے گا،،نورعالم نے کہا اسلام آباد میں جے یو آئی پیپلز پارٹی کو ووٹ دے رہی ہے، بلوچستان میں پیپلزپارٹی جے یو آئی کے امیدوار کو ووٹ دے رہی ہے، جے یوآئی نے پارلیمنٹ کابائیکاٹ صرف آج کے دن کیلئے ختم کیاہے ،حقیقی نمائندے ووٹ دیں تو سینیٹ کی اسلام آباد سے سیٹ ہماری ہوگی، مقابلہ فارم 45 کے تحت ہی ہو گا،
مزید پڑھیں :حسن اور حسین نواز عدالت کے سامنے سرنڈر
چودھری الیاس مہربان نے کہاالیکشن کمیشن نے جس طریقے سے الیکشن کرائے زیادتی کی انتہا کی ہے،ہم جمہوریت اور آئین کی پاسداری کرنے والی جماعت کے لوگ ہیں، بانی پی ٹی آئی کا شکریہ ادا کرتا ہوں مجھے اسلام آباد سے ٹکٹ دیا ، عمیرنیازی نے
مزید پڑھیں :احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریٹائر ہوگئے
کہا بانی پی ٹی آئی کے ملنے پر پابندی سے کوئی فرق نہیں پڑتا ،خان صاحب نے اپنے ورکرز کی تربیت ایسی کر دی ہے کہ اب فرق نہیں پڑتا،خان صاحب کو اگر جیل میں سہولت موجود ہے تو پنجاب حکومت کے کسی بندے کو اندر بھیج کر دیکھیں ،، زرتاج گل نے کہاکس قانون کے تحت آٹے کے تھیلوں پر نواز شریف کی تصویر لگائی، عوام کا پیسہ ہے یہ کوئی شریفوں کا پنجاب نہیں ہے،ہمیں بانی پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کی سزا دی جا رہی ہے۔