اہم خبریں

مخصوص نشستوں پر قا نو نی جنگ جاری

پشاور ( اے بی این نیوز   )مخصوص نشستوں پر قا نو نی جنگ۔ کیا سنی اتحاد کونسل پارٹی ہے یا نہیں؟ صدارتی، سینیٹ، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے الیکشن میں حصہ لے سکتی ہے؟پشا ور ہا ئی کو رٹ کا اٹارنی جنرل سےاستفسار

مزید پڑھیں :کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ جنرل شیخ محمدکی جنرل ساحر شمشاد مرزاسے ملاقات
، اٹارنی جنرل نے کہا کہ درخواست گزار پارٹی نے جنرل الیکشن میں حصہ نہیں لیا، اسمبلی میں مکس ممبران کی نمائندگی کا قانون ہے سیاسی جماعتوں کو الیکشن سے قبل مخصوص نشستوں کی لسٹ جمع کرانا پڑتی ہے۔قانون کے مطابق جس سیاسی پارٹی نے جنرل الیکشن میں حصہ لیا یا کوئی سیٹ جیت جائے تو مخصوص نشستیں ان کو ملیں گی۔، سنی اتحاد کونسل کے وکیل نے تیاری کیلئے وقت مانگ لیا۔ جسٹس اشتیا ق نے ریما رکس میں کہا ہم روزانہ آپ
مزید پڑھیں :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی زیرصدارت اجلاس، پولیس کی بکتربند گاڑیاں ،اسلحہ خریدنے کا فیصلہ
کے لیے نہیں بیٹھ سکتے،، ہمارے پاس لاکھوں کیس اور بھی پڑے ہیں،، ۔ سنی اتحاد کے وکیل قاضی انور استدعا پر سماعت کل تک ملتوی،قانون کہتا ہے مخصوص نشستیں الیکشن لڑنی والی جماعت کو ہی مل سکتی ہیں،سنی اتحاد کونسل نے کوئی سیٹ نہیں جیتی،
مزید پڑھیں :پنجاب، 6جون سے پلاسٹک تھیلوں پر پابندی عائد

اس لئے مخصوص نشستوں کی بھی حقدار نہیں،فاروق ایچ نائیک کی پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کہاسنی اتحاد کونسل نے کوئی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع نہیں کرائی،فیصل کریم کنڈی بولے ہم چاہتے ہیں سینٹ الیکشن سے قبل اس کیس کا فیصلہ ہو،سنی اتحاد کونسل کے وکلا کو معلوم ہے ان کا کیس کمزور ہے اسی لئے عدالت پیش نہیں ہوئے،کل اس کیس کا ہمارے حق میں فیصلہ ہوگا،ہم کابینہ کا حصہ نہیں بننے جارہے ،حکومت کو سپورٹ کریں گے
مزید پڑھیں :بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ راجستھان میں گر کر تباہ

متعلقہ خبریں