اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ڈی ایم اے پنجاب نے انتظامیہ کو متوقع بارشوں بارے الرٹ جاری کردیا،ترجمان کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر صوبے بھر کی ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو اداروں کو الرٹ جاری،13 سے 14 مارچ تک پنجاب کے
مزید پڑھیں :رمضان المبارک کا پہلا عشرہ ’’ عشرہ رحمت ‘‘ کی دعا
مختلف علاقوں میں بارشیں متوقع ہیں،مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، منڈی بہاؤالدین، گجرات، لاہور میں بارش کا امکان،تیز بارشوں کے ساتھ ژالہ باری کے امکانات بھی موجود ہیں،ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلے ہیلتھ اتھارٹیز بھی ہمہ وقت الرٹ رہیں، ادھر ما نسہرہ اور گڑھی خیروشہر کےمختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش،گڑھی خیرو:بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے،بارش سےگندم اور سرسوں کی تیار فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ،
مزید پڑھیں :ضمنی انتخابات کیلئے تیاریاں شروع
بارش کی وجہ سے مواصلاتی نظام درہم برہم، بجلی غائب، موبائل نیٹ ورک بھی متاثر،شہرکےمختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ، بارش سے مواصلاتی نظام درہم برہم،بجلی غائب،شہرکےمختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش،بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے،شہر کے مختلف علاقوں میں طوفان اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارش،طوفان اور بارش سے گندم کی فصل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ،بارش کی وجہ سے بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا،جیکب آباد اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش،
مزید پڑھیں :ڈی سی اسلام آباد ، ایس ایس پی آپریشنز کی سزا کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پرنیابینچ تشکیل
بارش شروع ہوتے ہی بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی،قبوسعیدخان کےمختلف علاقوں کچی پل اورربیع پل میں بارش،نوشہرو فیروز کےمختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش،بارش سے شہرکےمختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل، شہرکےمختلف علاقوں میں تیز ھوائوں کے ساتھ تیز بارش شہرکےمختلف علاقوں میں تیز ھوائوں کے ساتھ بارش شہرکےمختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش جاری ہے۔
مزید پڑھیں :نئے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا بھی تنخواہ چھوڑنے کا اعلان