اہم خبریں

سینیٹ الیکشن، انتخابی شیڈول 14 مارچ کو جاری ہو گا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )سینیٹ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی تیاریاں مکمل ، انتخابی شیڈول 14 مارچ کو جاری ہو گا ، پندرہ اور سولہ مارچ کو کاغذات نامزدگی جمع کرائے جاسکیں گے ، سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ 2 اپریل کو ہوگی،

مزید پڑھیں :ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں ،عمر ایو ب
سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران مقرر ،چاروں صوبوں سے سینیٹ کی سات اور 7 جنرل نشستوں کے علاوہ خواتین اور ٹیکنوکریٹ کی 2،2 نشستوں پر انتخابات ہوں گے،اسلام آباد کی ایک جنرل اور ایک ٹیکنوکریٹ نشست
مزید پڑھیں :عدلیہ سے بڑی توقعات ہیں ،ہمیں بھی انصاف ملے گا،بیرسٹر گوہر
پر انتخاب ہوگا، ڈی جی ٹریننگ الیکشن کمیشن ریٹرننگ افسر مقرر،پنجاب اور سندھ سے ایک، ایک اقلیتی نشست پر انتخاب ہوگا ،چاروں صوبوں میں سینیٹ انتخابات کیلئے متعلقہ صوبائی الیکشن کمشنر ریٹرننگ افسران مقرر،،پیپلز پارٹی

مزید پڑھیں :اٹارنی جنرل صاحب،یہ کس قسم کے آئی جی ہیں؟ان کو ہٹا دیا جانا چاہئے،چیف جسٹس شدید برہم
کے وقار مہدی اور عاجز دھامرا ، سنی اتحاد کے جمیل احمد سینیٹ الیکشن سے دستبردار،،، پیپلز پارٹی کے جام سیف اللہ خان ، محمد اسلم ابڑو،سنی اتحاد کونسل کے نذیراللہ اور شازیہ سہیل کے درمیان مقابلہ ہو گا،ادھرسینیٹ کے

مزید پڑھیں :سابق صدر عارف علوی کو سرکاری گھر الاٹ کر دیا گیا
52 ارکان آج ریٹائر ہو جائیں گے ،مجموعی طور پر مسلم لیگ ن کی حمایت سے منتخب13 سینیٹرز ، پیپلز پارٹی کے 12 ، پی ٹی آئی 8 اورجمیعت علماء اسلام ف کے2 سینیٹرزشامل،،پی کے میپ کی حمایت سے منتخب 2، نیشنل پارٹی

مزید پڑھیں :لیبیا کا انٹرنیشنل ہوائی اڈہ دھماکوں گونج اٹھا، ہر طرف دھواں پھیل گیا

کی 2، بلوچستان عوامی پارٹی 6، جماعت اسلامی، ایم کیو ایم ، مسلم لیگ فنکشنل کی ایک ،ایک نشست خالی ہوگی،، مشاہد حسین سید ، رضا ربانی ، مولابخش چانڈیو، سید محمد علی شاہ جاموٹ، اسحاق ڈار ، شہزاد وسیم ، مصدق ملک، شاہین خالد بٹ، بہرمند خان تنگی ، فیصل جاوید ، ، اعظم سواتی ، صادق سنجرانی ، مرزا محمد آفریدی ریٹائرڈہونے والوں میں شامل ہیں۔

مزید پڑھیں :گلگت بلتستان،کشمیر سمیت مختلف حصوں میں بارش ، برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات

متعلقہ خبریں