اہم خبریں

ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں ،عمر ایو ب

اسلام آباد (اے بی این نیوز)حکو متی ٹو لہ ہماری آواز دبانا چا ہتا ہے مگر ایسا نہیں ہوگا، ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں ، دھاندلی سے ہمارے امیدواروں کوہرایا گیا، ملک بھرمیں پرامن احتجاج کرینگے۔ تحر یک انصا ف کے رہنما

مزید پڑھیں :اٹارنی جنرل صاحب،یہ کس قسم کے آئی جی ہیں؟ان کو ہٹا دیا جانا چاہئے،چیف جسٹس شدید برہم

عمر ایو ب کی پر یس کا نفر نس ، کہا فاشسٹ حکومت اپنے ہوش و حواس کھوبیٹھی ہے ، بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی جارہی ہے، ہم آئین وقانون میں رہتے ہوئے اسمبلیوں اور ملک میں مظاہرے کریں گے، پی ٹی آئی پرامن جماعت
مزید پڑھیں :صحت کارڈ ، خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع میں پینل پر موجود ہسپتالوں کی لسٹ جاری

ہے اور رہے گی۔ اس وقت پنجاب میں غیر آئینی حکومت قائم ہے،، مریم نواز کے کہنے پر ہمارے کارکنوں کو گرفتار کیاگیا، آئی جی پنجاب مسلم لیگ ن کے گھریلو ملازم بن گئے،،ابھی تک ہمارے 100سے زائد کارکن گرفتار ہیں،
مزید پڑھیں :نگران وزراء کو نئی حکومت میں شامل کرنا آئین کی خلاف ورزی ، شیریں مزاریاسلام آباد ،اہم جگہ پرچونکا دینے والا واقعہ

اسلام آباد میں پولیس کی وردیوں میں ڈکیت بیٹھے ہوئے ہیں،، سپریم کورٹ سے کہتے ہیں ان معاملات کا نوٹس لے،،آصف زرداری اس وقت مفاہمت نہیں کرسکتے وہ آرام کریں، زرداری صدر کے لئے اہل نہیں ہیں وہ اپنا علاج کرائیں
مزید پڑھیں :پنجاب میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف گرینڈ آپریشن

متعلقہ خبریں