اہم خبریں

پنجاب میں سکالر شپ،سندھ میں رمضان ن پیکج کا اعلان

لاہور ( اے بی این نیوز      )وزیراعلیٰ پنجاب نے پیف سکالر شپ کا جامع پلان طلب کر لیا، مریم نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں ہائر ایجوکیشن سکالر شپ اور آئی پیڈ سکیم کا جائزہ لیاگیا،وزیراعلیٰ پنجاب کا نامکمل بریفنگ

مزید پڑھیں :پاکستان کے ایک اور شہر میں اطالوی ویزہ سروس کا آغازکردیاگیا
پر اظہار نا پسندیدگی، سکیم کا از سر نو جائزہ لے کر مرتب کرنے کی ہدایت، آئی پیڈ اور لیپ ٹاپ سکیم کیلئے سٹوڈنٹ سروے کرانے کا بھی حکم،کہا لیپ ٹاپ اور آئی پیڈ سکیم میں طلبہ کا فیلڈ بیک ضروری ہے، شعبہ تعلیم کو بے مقصد اور بے سمت نہیں ہونا چاہیے،
مزید پڑھیں :صادق سنجرانی کو نئے چیئرمین کے آنے تک توسیع دینے کا فیصلہ

پنجاب کابینہ نے رمضان نگہبان ریلیف پیکیج2024 ء کی منظوری دے دی،جبکہ وزیراعلیٰ سندھ کا ساڑھے 22ارب روپے کے رمضان پیکیج کااعلان،صوبے کی 60فیصد آبادی کو 5ہزارروپے نقد دینے کی بھی منظوری،ذخیرہ اندوزوں
مزید پڑھیں :جناح ہاؤس حملہ کیس،33ملزمان کی ضمانت منظور

اورمنافع خوروں کے خلاف آج سے کریک ڈاؤن کرنے اور وزیراعلیٰ ہاؤس میں شکایات سیل قائم کرنے کا فیصلہ،رمضان المبارک میں قیمتیں کنٹرول کرنے کے حوالے سے اجلاس،مراد علی شاہ کی تمام کمشنرز کو اشیائے خورونوش کی سپلائی یقینی بنانے کی ہدایت، کہا میں خود بھی قیمتیں چیک کرنے کیلئے نکلوں گا،وزیراعلیٰ سندھ نے سحروافطار میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کردی
مزید پڑھیں :دبئی نے ورک پرمٹ، ریزیڈنسی ویزا کے اجرا میں بڑے ریلیف کا اعلان کر دیا

متعلقہ خبریں