اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آصف زرداری بھاری اکثریت سے دوسری بار صدر منتخب ہوں گے،صدارت کیلئے ہمارے پاس ضرورت سے زیادہ نمبرز ہیں، رہنماپیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کی پریس کانفرنس،کہا فضل الرحمان کامینڈیٹ
مزید پڑھیں :صادق سنجرانی کو نئے چیئرمین کے آنے تک توسیع دینے کا فیصلہ
خیبرپختونخوامیں چوری ہواا ن کی چیخیں سندھ اور بلوچستان میں نکل رہی ہیں،مختلف سیاسی جماعتوں کو انتخابات پر اعتراض ہے، ہمیں مل کر شفاف الیکشن کیلئے قانون سازی کرنا ہوگی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کل وزیراعظم سے ملاقات نہیں کی، علی امین گنڈاپور ٹائیگر فورس
مزید پڑھیں :جناح ہاؤس حملہ کیس،33ملزمان کی ضمانت منظور
کے وزیراعلی بنے ہوئے ہیں،سپریم کورٹ نے کل تسلیم کرلیا کہ ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل ہوا،ادھر دوسری جانب وزیر اعظم شہباز شریف آج حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں کے ارکان کو عشائیہ دیں گے،آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر تبادلہ خیال ،
مزید پڑھیں :مخصوص نشستوں پر حکم امتناع میں 13مارچ تک توسیع
صدر پاکستان کے انتخاب کے حوالے سے ارکان کو اعتماد میں لیا جائے گا، شہبازشریف پارٹی رہنماؤں سے وفاقی کابینہ کی تشکیل پر بھی حتمی مشاورت کرینگے،وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے عشائیہ میں پیپلزپارٹی، پاکستان مسلم لیگ، آئی پی پی اور ایم کیو ایم کے رہنما شرکت کریں گے، بی اے پی، این پی اور مسلم لیگ (ضیاء) کے ارکان قومی اسمبلی بھی عشائیہ میں مدعو کیا ہے۔
مزید پڑھیں :وسیم اکرم کی پی ایس ایل 9 میں عبداللہ شفیق کے کیچ پر تنقید