اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئندہ 24 گھنٹے میں موسم کی صورتحا ل بالائی خیبر پختونخوا ،بالائی پنجاب، گلگت بلتستان ، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات چند مقامات پر تیز ہواؤں
مزید پڑھیں :آرمی چیف کی حیدر ٹینک کی رول آؤٹ تقریب میں خصوصی شرکت
اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات
ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلوچستان میں شدید سردرہے گا،بارش برسانے والی مغربی ہواؤں کا نیا سپیل بلوچستان
مزید پڑھیں :پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر ارکان کو حلف اٹھانے سے روک دیا
میں داخل ،کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری ، ہر شے نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی،گوادر اور پنجگور سمیت صوبے کے دیگر علاقوں
مزید پڑھیں :رمضان نگہبان پیکج،پنجاب کی عوام کو قطاروں میں کھڑا نہیں ہونا پڑ یگا، مریم نواز
میں بھی ہلکی بارش ، مری، گلیات اور گردو نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ، سندھ کے بالائی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں :محسن نقوی کی راولپنڈی ا سٹیڈیم کو اپ گریڈ کرنے کی ہدایت