اسلام آباد(محمد بشارت راجہ) سپریم کورٹ بھٹو قتل صدارتی ریفرنس پر کل فیصلہ سنائے گیسپریم کورٹ نے رائے سنانے کیلئے تمام فریقین کو نوٹسز جاری کردیے چیف جسٹس فائز عیسی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ نے 4 مارچ کو صدارتی ریفرنس
مزید پڑھیں :یوٹیلیٹی سٹور پررمضان پیکیج کاآغاز ،جانئے مختلف اشیاء کی رعائتی قیمتیں
پر رائے محفوظ کی تھی 2011ء میں اُس وقت کے صدر آصف زرداری نے سپریم کورٹ میں ریفرنس بھیجا تھا اور عدالت سے چار سوالات پر جوابات مانگے تھے اس ریفرنس پر ٹوٹل 13 سماعتیں ہوئی عدالتی
مزید پڑھیں :پاکستان کا معاشی استحکام آئندہ چند ماہ کی معاشی پالیسیوں پر منحصر ہے ، امریکی سفیر نے خبردار کردیا
معاونین اور بھٹو خاندان کے وکلاء نے عدالت کے سامنے دلائل دئے تھے جبکہ احمد رضا قصوری نے بھی عدالت کے سامنے اپنے دلائل دئے عدالت نے فریقین کے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد چار مارچ کو فیصلہ محفوظ کیا تھا
۔مزید پڑھیں :پی ٹی آئی قیادت گرفتار کارکن پر پولیس تشدد پر برہم ،اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ