اہم خبریں

گیلانی کا سینیٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ،یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کے لئے کاغزات نامزدگی جمع کرادیئے،یوسف رضا گیلانی کی خالی ہونے والی نشست

مزید پڑھیں :مولانا فضل الرحمان کوجلدمنالیں گے ، خواجہ آصف

پر الیکشن کون لڑے گا یہ فیصلہ قیادت کرے گی،سینیٹ کیلئے پیپلز پارٹی کے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے،کاغذات نامزدگی جمع کرانے والوں میں جام سیف اللہ دھاریجو ،⁠اسلم ابڑو شامل۔وقار مہدی اور عاجز دھامرا کورنگ امیدوار ہوں گے۔
مزید پڑھیں :پی ایس ایل کے واش آوٹ میچز کے ٹکٹوں کے ری فنڈ کا طریقہ کار جاری

وزیراعلی مرادعلی شاہ نےمیڈیا سےگفتگو میں کہا دو امیدوار جتوانے کےلیے 108ووٹ کی ضرورت ہمارے114ارکان ہیں،،پیپلزپارٹی آسانی سےدونوں نشستیں جیت لےگی،،آصف علی زرداری کو پیشگی مبارکباد دیناچاہتاہوں۔

مزید پڑھیں :قومی اسمبلی،ایوان مچھلی منڈی بن گیا،ہنگامہ آ رائی

جبکہ متحدہ قومی موومنٹ کا سینیٹ کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،، سند ھ سے سینیٹ کی 2 خالی نشستوں پر ایم کیو ایم کا کوئی امیدوار حصہ نہیں لے گا، ایم کیو ایم پاکستان آئندہ چند روز میں ہونے والے سینیٹ انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی،

مزید پڑھیں :ہم نے کبھی بدلے کی سیاست کا سوچا بھی نہیں، وزیر اعظم

رواں ماہ 49 سینیٹرز اپنی 6 سالہ مدت مکمل کر لیں گے، الیکشن کمیشن کی جانب سے مذکورہ نشستوں پر انتخابات سے متعلق شیڈول جاری کیا جائے گا۔ ، سینیٹ کی دونوں نشستوں پر ضمنی انتخابات 14 مارچ کو ہوں گے۔

مزید پڑھیں :پاکستان میں آج سونے کا ریٹ 03 مارچ 2024

متعلقہ خبریں