اہم خبریں

صدارتی الیکشن کا ووٹ مانگنے والوں سے 15 سال کا حساب مانگیں گے، فاروق ستار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )صدارتی الیکشن کا ووٹ مانگنے والوں سے 15 سال کا حساب مانگیں گے، ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کی میڈیا سے گفتگو کہا ، پیاسا کنویں کے پاس آتا ہے، کنواں پیاسے کے پاس نہیں آتا، جو صدارتی الیکشن لڑ رہے ہیں انہوں

مزید پڑھیں : قائد ایوان کے انتخاب سے قبل ہی شہباز شریف کو وزیراعظم کی سیکیورٹی مل گئی

نے ہم سے رجوع نہیں کیا، ہماری کسی سے ازلی لڑائی نہیں ،ہر بات کہنے اور پہنچانے کے طریقے ہوتے ہیں، صدارتی امیدوار پہلے الیکشن لڑنے کا اپنا مقصد بیان کریں، صدر بننے کے بعد کیا کریں گے، مختلف علاقوں کی امنگوں کو کیسے وفاق تک پہنچائیں گے؟
مزید پڑھیں :پاکستانی فری لانسرزپے پال کے ذریعے پیسے وصول کر سکیں گے،عمر سیف

امین الحق نے کہا آصف زرداری کو ووٹ دینے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا،،پیپلزپارٹی سے نظریاتی اختلاف ہے کوئی ذاتی دشمنی نہیں،ایم کیو ایم کے دروازے کھلے ہیں، پیپلزپارٹی کا وفد جب آئے گا تو ان سے بات چیت کریں گے۔ ادھر دوسری جانب حکومتی بنچوں نے ہمارا ووٹ چرایا ،

مزید پڑھیں :ستاروں کی روشنی میں آج بروزاتوار03مارچ2024 آپ کا دن کیسا رہے گا ؟؟
یہ قومی خزانے کے بھی چور ہیں ، تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر کی میڈیا سے گفتگو کہا ہم نے 180 سیٹیں جیتی ہیں ۔۔ مخصوص نشستیں ملا کر ہماری 235 سیٹیں بنتی ہیں، یہ لوگ بے شرمی کے ساتھ ایوان میں بیٹھے ہیں، اپنے حق کے لیے ہر فورم پر احتجا ج کر یں گے ، یہ احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک ہمارا چھینا گیا مینڈیٹ واپس نہیں مل جاتا
مزید پڑھیں :ایرانی پاپ گلوکار کو 3 سال قید کی سزا

متعلقہ خبریں