اہم خبریں

رمضان پیکج ،مریم نواز کا بڑ اعلان

لاہور ( اے بی این نیوز      ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سب کو بلا تفریق رمضان پیکج جانا چاہیے،جنہوں نے ہمیں ووٹ نہیں دیا انکو بھی پیکج جانا چاہیے،ڈیلوری چیکنگ خود کرناچاہیے،اور ویڈیوز بھی بنانی چاہیے،وہ رمضان پیکج
مزید پڑھیں :ماہرین صحت کی بجلی،گیس کی بجائے تمباکومصنوعات پرٹیکس بڑھانے کی تجویز
کے حوالے سے گفتگو کر رہی تھیں،انہون نے کہا کہ کوئی بھی جگہ صفائی سے نہیں رہنا چاہیے، لاہور میں تین دن بعد سرپرائز وزٹس شروع کرونگی،صفائی کے حوالے سے سب ڈسٹرکٹس کا مقابلہ ہوگا،صفائی میں کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا، ادھر وزیر اعلیٰ
مزید پڑھیں :سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس ریٹائرڈ مظاہر علی اکبر کیخلاف کاروائی مکمل

مریم نواز سے برٹش ہائی کمشنرجین میری ایٹ کی ملاقات کی، جین میری ایٹ کی مریم نواز کو پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بننے پر مبارکباد‏‏پنجاب کے طلبا کیلئے اعلیٰ برطانوی یونیورسٹیوں میں سکالر شپ بڑھا نے پر تبادلہ خیال کیا گیا،مریم نواز نے گورنس اور شفافیت

مزید پڑھیں :ایس آر او کو ہٹانا زیورات کی برآمدات میں رکاوٹ ہے،تاجران
پر اپنے ویژن سے آگاہ کیا‏ڈیجیٹل پنجاب کے وژن پر بات چیت،برطانوی ہائی کمشنر نے وژن کو سراہا‏پنجاب کو ڈیجیٹلائزیشن کے جدید دور میں لے جانا چاہتے ہیں،‏ آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام کیلئے برطانوی اداروں کو ممکنہ سہولتیں فراہم کریں گے،‏موسمیاتی تبدیلی اورماحولیاتی آلودگی کے سدباب کے ائیر کوالٹی انڈکس ٹیکنالوجی کے تبادلے پر گفتگو
مزید پڑھیں :ملک بھر میں بارشیں، گوادر آفت زدہ قرار

متعلقہ خبریں