اہم خبریں

جنوبی وزیرستان سے افسوسناک خبر، اہم شخصیت کو نشانہ بنا ڈالا

لنڈی کوتل سے افسوسناک خبر آگئی

لنڈی کوتل(اے بی این نیوز) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر کے سامنے نصب بم زوردار دھماکے سے پھٹ گیا .

دھماکے کی آواز دور تک پھیل گئی اور لوگ خوفزدہ ہوگئے .

دھماکے سے دفتر کی چار دیواری اور اندرونی حصوں کو نقصان پہنچا ہے .

کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے.

مزید پڑھیں‌:سونا،چاندی اپ ڈیٹ،جا نئے نئی قیمتیں

متعلقہ خبریں