اہم خبریں

بلوچستان، عبدالخالق اسپیکر، غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب

کوئٹہ (نیوز ڈیسک ) عبدالخالق اچکزئی جمعرات کو بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے۔پاکستان مسلم لیگ
مزید پڑھیں:اراکین قومی اسمبلی نے حلف اٹھالیا

(ن) کی جانب سے بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر کے امیدوار عبدالخالق اچکزئی بلامقابلہ اسپیکر منتخب ہوگئے جب کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی

غزالہ گولہ بھی بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئیں۔بلوچستان اسمبلی کے سیکرٹری طاہر شاہ کاکڑ نے دونوں امیدواروں کے بلامقابلہ انتخاب کا اعلان کیا۔بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

متعلقہ خبریں