اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سمیر سید کو وزیر اعظم آفس میں جوائنٹ سیکرٹری تعینات کر دیا گیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا جس میں کہا گیا ہے
مزید پڑھیں :خلیجی ممالک میں مسلمانوں کیخلاف بھارتی پرو پیگنڈہ فلموں پر پابندی عائد
کہ سمیر احمد سید، جو اس وقت پنجاب حکومت کے تحت گریڈ 19 کے دفتر میں تعینات ہیں، کو سول سروس ایکٹ 1973 کے سیکشن 10 کے تحت جوائنٹ سیکرٹری پرائم منسٹر آفس
مزید پڑھیں :مریم نواز انتقام کی سیاست نہیں چاہتی تو لوگوں کو جیل سے رہا کریں،رانا آفتاب
تعینات کر دیا گیا ہے۔ اب وہ وزیر اعظم آفس میں جوائنٹ سیکرٹری کی حیثیت سے اپنے فرائض سر انجام دیں گے