اہم خبریں

مریم نوا ز اپنے والدکی روایات کوآگے بڑھائیں گی، راناثنااللہ

لاہور ( اے بی این نیوز    )لیگی رہنما راناثنااللہ کہتے ہیں مریم نوا ز اپنے والدکی روایات کوآگے بڑھائیں گی،وزارت اعلیٰ خدمت کا منصب ہے، شہبازشریف نے بطور خادم اعلیٰ مثال قائم کی،پاکستان کو سیاسی اور معاشی استحکام کی ضرورت ہے، پنجاب میں سب سے بڑا چیلنج سیاست کو بد تہذیبی سے صاف کرنا ہے،

مزید پڑھیں :برے حالات نہیں ، مہنگائی عذاب ہے،راناثنااللہ

عظمیٰ بخاری بولیں مریم نواز ہماری ریڈ لائن ہیں،ان کی توہین کسی صورت برداشت نہیں کرینگے ،سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر کی بھی پنجاب اسمبلی آمد، میڈیا سے گفتگو میں کہا اتنی بڑی تعداد میں آزاد امیدوار آ گئے، ان کو مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ پر آئین خاموش ہے، جس جماعت نے مخصوص نشستوں کی فہرست ہی نہیں دی اسے یہ نشستیں کیسے دی جا سکتی ہیں، آخر میں یہ معاملہ سپریم کورٹ میں ہی جائے گا، مخالفین کا طرز سیاست ہمیشہ سے فسطاہیت پر مبنی ہے

متعلقہ خبریں