اہم خبریں

سنی اتحاد کونسل نے اسمبلی کارروائی غیر آئینی قرار دیدی

لاہور ( اے بی این نیوز    )سنی اتحاد کونسل نے اپوزیشن کو مخصوص نشستیں الاٹ کئےبغیر اسمبلی کی کارروائی غیر آئینی قرار دے دی، ارکا ن کا ایوان کے با ہر سیڑ ھیو ں پر احتجا ج ،رانا آفتاب نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہم پوائنٹ آف آڈر پر بات کرنا چاہتے تھے کہ ہمارے ممبران گیٹ کے

مزید پڑھیں :پنجاب میں انتقامی سیاست کی نئی تاریخ رقم ہونے جارہی ہے، سنی اتحاد کونسل

باہر گرفتاری کے ڈر سے اندر نہیں آرہے،سپیکر بضد تھے تو ہم نے ہم ٹوکن واک آؤٹ کیا،ہمارے ایک سابق ساتھی نے ہمیں قانون پڑھانے کی کوشش کی ،ہم اس الیکشن کو جمہوری اور آئینی طور پر نہیں مانتے،مجھے دلی دکھ ہوا ہے کہ سپیکر ان کے غلام بن رہے ہیں،انہوں نے ممبران کو بکاؤ مال سمجھا ہوا ہے

متعلقہ خبریں