کراچی ( اے بی این نیوز )پا کستان بہت مشکل دور سے گزر رہا ہے، آ نیوالی حکو متو ں کیلئے دہشت گر دی سب سے بڑا چیلنج ہو گی، پیپلزپارٹی کے نامز د وزیر اعلیٰ سند ھ مرا د علی شاہ کا ایوان میں اظہار خیال ، کہا آج حلف اٹھا نے والو ں کو خو ش آ مدید کہتے ہیں ،
مزید پڑھیں :غیرحتمی غیرسرکاری نتائج،مراد علی شاہ بھاری اکثریت سے کامیاب
پیپلز پا رٹی نے جمہو ریت کیلئے بہت قربا نیاں دیں ، انتخا بی مہم کے دوران ہما رے 12کا رکن شہید ہو ئے، صو بےکی بہتری کیلئے اپنا کردار ادا کر تے رہیں گے