اہم خبریں

پنجاب کابینہ مرحلہ وارتشکیل دینے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) نے پنجاب کابینہ مرحلہ وارتشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پہلےمرحلے میں15 ممبران اسمبلی کو وزراتیں دی جائیں گی۔بعض آزاد ارکان کوبھی کابینہ میں شامل کیاجائیگا۔

مزیدپڑھٰیں:اسمبلی میں ہرقدم آئین اور قانون کے مطابق اٹھایا جائے گا، ملک احمد خان

دوسرے مرحلے میں 7 وزرا حلف اٹھائیں گے۔

ذرائع کے مطابق کابینہ میں شامل تمام وزرا کی پرفارمنس کا آڈٹ ہوگا۔

متعلقہ خبریں