لاہور(نیوزڈیسک)اسپیکر پنجاب اسمبلی کے لیے مُسلم لیگ ن کے اُمیدوار ملک احمد خان نے کہاہے کہ میاں اسلم اقبال سے اچھے تعلقات ہیں لیکن قانون کے مطابق کام ہونا چاہیے،
میڈیا سے گفتگو میں ملک احمد خان نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب خفیہ رائے شماری کے تحت ہوگا۔
مزیدپڑھیں:فیصل آبادمیں لڑکی کو جلانے والی جعلی پیرنی کو عمرقید
انہوں نے کہاکہ صوبائی اسمبلی میں ہر قدم آئیں اور قانون کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق ہوگا۔















