لاہور ( اے بی این نیوز )اللہ کرے پنجاب کیلئے خدمت کا ایک نیا دور شروع ہو،پنجاب کو ترقی کی راہوں پر پھر سے گامزن کریں گے،نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی ن لیگی اراکین اسمبلی سے گفتگو ،کہامہنگائی کا خاتمہ کر کے عوام کو ریلیف دیں گے، اراکین اسمبلی کاایوان
مزید پڑھیں :شاہد خاقان پیچھے نہ ہٹتے تو مریم نواز نے پارٹی سےنکال دینا تھا، مفتاح اسماعیل
میں آمد پر مریم نواز کاشاندار استقبال،شیرآیا،شیرآیا کے نعرے لگائے،اراکین فرداً فرداً مریم نوازکو ان کی نشست پر جاکرمبارکباد دیتے رہے،ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس، ملک محمد احمد خان سپیکر ،ظہیر چنہڑ ڈپٹی سپیکر نامزد کر لئے گئے۔















