اہم خبریں

فواد چوہدری کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز      )حکومت سازی کے عمل میں تحریک انصاف کو شامل کئے بغیر بہتری نہیں آئے گی،نئی حکومت بننے کے باوجود حالات بہتر نہیں بلکہ مزید خراب ہونگے،فواد چوہدری کی میڈیا سے گفتگو ،صحافی نے سوال کیا ن لیگ اور پیپلزپارٹی حکومت بنانے جارہے ہیں،فواد چوہدری

مزید پڑھیں :فواد چوہدری کا انتخابات سے دستبرداری کا اعلان

نے جواب دیا کہ یہ چوں چوں کا مربع اور پی ڈی ایم ٹو ہے،مبینہ رشوت وصولی کے کیس میں فواد چوہدری بیٹی کو گود میں لے کر اینٹی کرپشن عدالت پیش ہوئے،عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ میں 12مارچ تک توسیع کردی

متعلقہ خبریں