لاہور ( اے بی این نیوز )سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی سویلین بالادستی کے قیام کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی، جہاں جہاں ہمارے ووٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا، مینڈیٹ واپس لیں گے،اپنے حق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے،عوام کے مینڈیٹ کو بلڈوز کرنے کے بعد اقتدار کی بندر بانٹ
مزید پڑھیں :پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں حکومت پہلے بنتی ہے الیکشن بعد میں ہوتے ہیں،سراج الحق
جاری ہے،دہائیوں سے مسلط کرپشن زدہ دو خاندانوں کو پھر مسلط کیا جا رہا ہے،پوری قوم نے الیکشن نتائج مسترد کردیے،اعلیٰ عدالتی کمیشن کے ذریعے دھاندلی کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں،الیکشن کمشنر غیر جانبداری سے متعلق حلف کی پاسداری میں ناکام ہوگئے۔















