اہم خبریں

میاں اسلم اقبال کی راہداری ضمانت منظور

لاہور (اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی پنجاب کے نامزد وزیر اعلیٰ میاں اسلم اقبال کی پشاور ہائیکورٹ سے راہداری ضمانت منظور،میاں اسلم اقبال کیخلاف 18 مقدمات درج ہیں،

مزید پڑھیں :میاں اسلم اقبال کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے،بھائی اکرم اور بھتیجے حمزہ اکرم کو حراست میں لے لیا گیا

سینیٹر فیصل جاوید نے ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد میں سرینڈر کردیا، وارنٹ گرفتاری معطل،عدالت نے فردجرم عائد کرنے کیلئے13 مارچ کی تاریخ مقرر کردی

متعلقہ خبریں