لاہور ( اے بی این نیوز )نون لیگ نے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر جاری فارم 45 جعلی قرار دیدئیے ،، مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ اگر یہ فارم 45 اصلی ہیں تو پھر یہ الیکشن کمیشن کیوں نہیں جاتے؟ دیگر فورمز بھی موجود ہیں ،،، الیکشن کی کارروائی پر کہیں سے کسی نے کوئی سوال نہیں اٹھایا،، پہلے ہی فارم45کو سوشل میڈیا اور ٹی وی سکرین پر لایاگیا،، ہم باربار بتاتے رہے کہ یہ فارم45غلط ہیں،،، ایک وائٹ پیپر تیار کررہے ہیں،، یہ نہیں ہوسکتا
مزید پڑھیں :ایس پی ایل میں اسد شفیق سے بدتمیزی پرافتخار احمد نے معافی مانگ لی
کہ جب آپ ہار جائیں تو ڈی چوک پر قبریں کھود یں،، عطا تارڑ بولے پی ٹی آئی کی ڈیجیٹل دہشتگردی پر 100ارب روپے خرچ کیے گئے ،فارم45سے جوکھلواڑ کیاگیا وہ جمہوریت کے خلاف ہے،،، جمہوریت کو کسی صور ت ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے۔















