اہم خبریں

نئی حکومت کے لیے کونسا بڑا چیلنج،جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) نئی حکومت کے لیے چیلنجز منتظر، بیرونی ادائیگیوں کےڈیفالٹ سےبچنےکا سب سے بڑاچیلنج ،ڈیفالٹ سےبچنےکیلئےآئی ایم ایف کےنئےپروگرام میں جانا ناگزیر قرار

مزید پڑھیں :

، توازن ادائیگی,ذخائر مستحکم رکھنےکیلئے آئی ایم ایف پروگرام میں جاناہوگا،نئی حکومت کو بجلی,گیس کی قیمتوں میں اضافے کے لیے بھی مزید سخت فیصلے کرنا ہوں گے

متعلقہ خبریں