اہم خبریں

کنور دلشاد نے آزاد امیدواروں کیلئے فارمولا بتا دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ پارٹی نشست نہ جیتی ہو اور انتخابی نشان موجود ہوتو آزاد امیدوار اس کو جوائن کرسکتےہیں،مخصو ص نشستوں کیلئے لسٹ پیش کرنی ہوتی ہے،مخصوص نشستوں کیلئے درخواست کی

مزید پڑھیں :الیکشن کمیشن کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہوں گے، کنور دلشاد

آخری تاریخ 17جنوری تھی،لگتا ہے پہلے سے راستہ دیاگیا ہو کہ علی امین گنڈا پور ہی کے پی وزیر اعظم بنیں گے،علی امین گنڈا پور عثمان بزدار اور محمود خان سے کافی بہتر وزیر اعلیٰ ثابت ہوسکتےہیں،پی ٹی آئی کی ٹویٹ سے لگتا ہے کہ علی امین گنڈاپور جنگ میں اچھے ثابت ہوسکتےہیں،پی ڈی ایم حکومت نے 2022 میں حکومت بناکر بے وقوفی کی تھی، پی ڈی ایم حکومت نے عثمان بزدار کو بھی بخشا۔

متعلقہ خبریں