اہم خبریں

آزادپنچھی گھو نسلوں کی تلاش میں

لاہور ( اے بی این نیوز     )آزادپنچھیوں کی ن لیگ میں شمولیت کاسلسلہ جاری،پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی پوزیشن مزیدمستحکم،،شہباز شریف سے نومنتخب ارکان اسمبلی کی ملاقات،،‏پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 49 سیالکوٹ سے

مزید پڑھیں :قومی اسمبلی ،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار 93 نشستیں لے کر سب سے آگے

کامیاب آزاد امیدوار رانا فیاض کا پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان،،‏رانا فیاض کا قائد محمد نواز شریف پر مکمل اعتماد کا اظہار،،‏نومنتخب رکن قومی اسمبلی وسیم قادر نے بھی ملاقات کی

متعلقہ خبریں