اہم خبریں

پیپلز پارٹی واضح طور پر سندھ میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی

پیپلز پارٹی نے سندھ میں حکومت بنانے کے لیے مطلوبہ نشستیں جیت لیں

کراچی(نیوزڈیسک)غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سندھ بھر سے 130 میں سے 83 جنرل نشستیں جیت لیں، جس کے بعد نئی حکومت بنانے کے لیے پی پی نے نمبرز پورے کرلیے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں حکومت بنانے کے لیے کسی بھی پارٹی کو 85 ارکان کی ضرورت ہوگی

مزیدپڑھیں:سانحہ 9 مئی؛ عمران خان اورشاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

پیپلز پارٹی نے ابھی تک 84 جنرل سیٹس پر کامیابی حاصل کرلی جب کہ اسے خواتین کی 20 اور اقلیتوں کی 5 نشستیں بھی ملیں گی۔

متعلقہ خبریں